| ۱-تواریخ 1:36 - किताबे-मुक़द्दस36 इलीफ़ज़ के बेटे तेमान, ओमर, सफ़ी, जाताम, क़नज़ और अमालीक़ थे। अमालीक़ की माँ तिमना थी।باب دیکھیں اُردو ہم عصر ترجُمہ36 بنی اِلیفزؔ: تیمانؔ، اومرؔ، ضیفوؔ، گعتامؔ اَور قِنٰز؛ تِمنع سے عمالیقؔ۔باب دیکھیں کِتابِ مُقادّس36 بنی الِیفز تیمان اور اومر اور صفی اور جعتاؔم قنز اور تِمنع اور عمالِیق ہیں۔باب دیکھیں ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن36 اِلی فز کے بیٹے تیمان، اومر، صفی، جعتام، قنز اور عمالیق تھے۔ عمالیق کی ماں تِمنع تھی۔باب دیکھیں |