Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




صفن یاہ 2:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 تب یہ ساحلی علاقہ چَرانے کے لئے استعمال ہو گا، اور چرواہے اُس میں اپنی بھیڑبکریوں کے لئے باڑے بنا لیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 سمُندر کے کنارے والی زمین جہاں کریتی رہتے ہیں، اُن کی زمین گلّہ بانوں کی ہو جائے گی جہاں وہ اَپنے بھیڑوں کے باڑے بنا لیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور سمُندر کے ساحِل چراگاہیں ہوں گے جِن میں چرواہوں کی جھونپڑیاں اور بھیڑ خانے ہوں گے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 तब यह साहिली इलाक़ा चराने के लिए इस्तेमाल होगा, और चरवाहे उसमें अपनी भेड़-बकरियों के लिए बाड़े बना लेंगे।

باب دیکھیں کاپی




صفن یاہ 2:6
6 حوالہ جات  

ربّہ شہر کو مَیں اونٹوں کی چراگاہ میں بدل دوں گا اور ملکِ عمون کو بھیڑبکریوں کی آرام گاہ بنا دوں گا۔ تب تم جان لو گے کہ مَیں ہی رب ہوں۔


عروعیر کے شہر بھی ویران و سنسان ہو جائیں گے۔ تب ریوڑ ہی اُن کی گلیوں میں چریں گے اور آرام کریں گے۔ کوئی نہیں ہو گا جو اُنہیں بھگائے۔


اُن دنوں میں لیلے اور موٹی تازی بھیڑیں جلاوطنوں کے کھنڈرات میں یوں چریں گی جس طرح اپنی چراگاہوں میں۔


جن بلندیوں پر اِس وقت کھیتی باڑی کی جاتی ہے وہاں لوگ کانٹےدار پودوں اور اونٹ کٹاروں کی وجہ سے جا نہیں سکیں گے۔ گائےبَیل اُن پر چریں گے، اور بھیڑبکریاں سب کچھ پاؤں تلے روندیں گی۔


رب الافواج فرماتا ہے کہ فی الحال یہ مقام ویران اور انسان و حیوان سے خالی ہے۔ لیکن آئندہ یہاں اور باقی تمام شہروں میں دوبارہ ایسی چراگاہیں ہوں گی جہاں گلہ بان اپنے ریوڑوں کو چَرائیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات