زکریاہ 9:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 بےشک صور نے اپنے لئے مضبوط قلعہ بنا لیا ہے، بےشک اُس نے سونے چاندی کے ایسے ڈھیر لگائے ہیں جیسے عام طور پر گلیوں میں ریت یا کچرے کے ڈھیر لگا لئے جاتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 صُورؔ نے اَپنے لیٔے ایک مضبُوط قلعہ بنایا ہے؛ اُس نے چاندی کو مٹّی کی مانند، اَور سونے کو گلیوں کی کیچڑ کی مانند انبار لگا رکھا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 صُور نے اپنے لِئے مضبُوط قلعہ بنایا اور مِٹّی کی طرح چاندی کے تُودے لگائے اور گلیوں کی کِیچ کی طرح سونے کے ڈھیر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 बेशक सूर ने अपने लिए मज़बूत क़िला बना लिया है, बेशक उसने सोने-चाँदी के ऐसे ढेर लगाए हैं जैसे आम तौर पर गलियों में रेत या कचरे के ढेर लगा लिए जाते हैं। باب دیکھیں |