Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 8:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 ایک بار پھر رب الافواج کا کلام مجھ پر نازل ہوا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 قادرمُطلق یَاہوِہ کا کلام پھر مُجھ پر نازل ہُوا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 پِھر ربُّ الافواج کا کلام مُجھ پر نازِل ہُؤا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 एक बार फिर रब्बुल-अफ़वाज का कलाम मुझ पर नाज़िल हुआ,

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 8:1
3 حوالہ جات  

رب کا کلام مجھ پر نازل ہوا،


مَیں نے اُنہیں آندھی سے اُڑا کر تمام دیگر اقوام میں منتشر کر دیا، ایسی قوموں میں جن سے وہ ناواقف تھے۔ اُن کے جانے پر وطن اِتنا ویران و سنسان ہوا کہ کوئی نہ رہا جو اُس میں آئے یا وہاں سے جائے۔ یوں اُنہوں نے اُس خوش گوار ملک کو تباہ کر دیا‘۔“


”رب الافواج فرماتا ہے کہ مَیں بڑی غیرت سے صیون کے لئے لڑ رہا ہوں، بڑے غصے میں اُس کے لئے جد و جہد کر رہا ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات