Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زکریاہ 13:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 بلکہ کہے گا، ’مَیں نبی نہیں بلکہ کاشت کار ہوں۔ جوانی سے ہی میرا پیشہ کھیتی باڑی رہا ہے۔‘

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 بَلکہ ہر ایک شخص کہے گا، مَیں نبی نہیں، کِسان ہُوں؛ اَور لڑکپن ہی سے کاشتکاری میرا خاندانی پیشہ رہاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 بلکہ ہر ایک کہے گا کہ مَیں نبی نہیں کِسان ہُوں کیونکہ مَیں لڑکپن ہی سے غُلام رہا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 बल्कि कहेगा, ‘मैं नबी नहीं बल्कि काश्तकार हूँ। जवानी से ही मेरा पेशा खेतीबाड़ी रहा है।’

باب دیکھیں کاپی




زکریاہ 13:5
3 حوالہ جات  

عاموس نے جواب دیا، ”پیشہ کے لحاظ سے نہ مَیں نبی ہوں، نہ کسی نبی کا شاگرد بلکہ گلہ بان اور انجیرتوت کا باغ بان۔


اگر کوئی پوچھے، ’تو پھر تیرے سینے پر زخموں کے نشان کس طرح لگے؟‘ تو جواب دے گا، ’مَیں اپنے دوستوں کے گھر میں زخمی ہوا‘۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات