Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ططس 2:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 غلاموں کو کہہ دینا کہ وہ ہر لحاظ سے اپنے مالکوں کے تابع رہیں۔ وہ اُنہیں پسند آئیں، بحث مباحثہ کئے بغیر اُن کی بات مانیں

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 غُلاموں کو سِکھا کہ اَپنے مالکوں کے سَب تابع رہیں۔ اُن کے ہر حُکم کی تعمیل کریں اَور کبھی اُلٹ کر جَواب نہ دیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 نَوکروں کو نصِیحت کر کہ اپنے مالِکوں کے تابِع رہیں اور سب باتوں میں اُنہیں خُوش رکھّیں اور اُن کے حُکم سے کُچھ اِنکار نہ کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 ग़ुलामों को कह देना कि वह हर लिहाज़ से अपने मालिकों के ताबे रहें। वह उन्हें पसंद आएँ, बहस-मुबाहसा किए बग़ैर उनकी बात मानें

باب دیکھیں کاپی




ططس 2:9
5 حوالہ جات  

اب جس طرح جماعت مسیح کے تابع ہے اُسی طرح بیویاں بھی اپنے شوہروں کے تابع رہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات