Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




روت 4:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 پھر اُس نے رشتے دار سے بات کی، ”نعومی ملکِ موآب سے واپس آ کر اپنے شوہر اِلی مَلِک کی زمین فروخت کرنا چاہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 تَب اُس نے اُس سرپرست رشتہ دار سے کہا: ”نعومیؔ، جو مُوآب سے لَوٹ آئی ہے، زمین کا ایک حِصّہ جو ہمارے بھایٔی الیمَلِکؔ کی مِلکیّت تھا بیچ رہی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 تب اُس نے اُس نزدِیک کے قرابتی سے کہا نعومی جو موآؔب کے مُلک سے لَوٹ آئی ہے زمِین کے اُس ٹُکڑے کو جو ہمارے بھائی اؔلِیملک کا مال تھا بیچتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 फिर उसने रिश्तेदार से बात की, “नओमी मुल्के-मोआब से वापस आकर अपने शौहर इलीमलिक की ज़मीन फ़रोख़्त करना चाहती है।

باب دیکھیں کاپی




روت 4:3
5 حوالہ جات  

مغروروں میں ہمیشہ جھگڑا ہوتا ہے جبکہ دانش مند صلاح مشورے کے مطابق ہی چلتے ہیں۔


مہربانی کرنا اور قرض دینا بابرکت ہے۔ جو اپنے معاملوں کو انصاف سے حل کرے وہ اچھا کرے گا،


اگر تیرا کوئی ہم وطن بھائی غریب ہو کر اپنی کچھ زمین بیچنے پر مجبور ہو جائے تو لازم ہے کہ اُس کا سب سے قریبی رشتے دار اُسے واپس خرید لے۔


’تیرا چچا زاد بھائی حنم ایل بن سلّوم تیرے پاس آ کر کہے گا کہ عنتوت میں میرا کھیت خرید لیں۔ آپ سب سے قریبی رشتے دار ہیں، اِس لئے اُسے خریدنا آپ کا حق بلکہ فرض بھی ہے تاکہ زمین ہمارے خاندان کی ملکیت رہے۔‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات