Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




روت 4:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 نعومی بچے کو اپنی گود میں بٹھا کر اُسے پالنے لگی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 تَب نعومیؔ نے اُس بچّہ کو اُٹھاکر اَپنی گود میں لے لیا اَور اُس کی پرورِش کی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور نعومی نے اُس لڑکے کو لے کر اُسے اپنی چھاتی سے لگایا اور اُس کی دایہ بنی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 नओमी बच्चे को अपनी गोद में बिठाकर उसे पालने लगी।

باب دیکھیں کاپی




روت 4:16
2 حوالہ جات  

اُس سے آپ تازہ دم ہو جائیں گی، اور بُڑھاپے میں وہ آپ کو سہارا دے گا۔ کیونکہ آپ کی بہو جو آپ کو پیار کرتی ہے اور جس کی قدر و قیمت سات بیٹوں سے بڑھ کر ہے اُسی نے اُسے جنم دیا ہے!“


پڑوسی عورتوں نے اُس کا نام عوبید یعنی خدمت کرنے والا رکھا۔ اُنہوں نے کہا، ”نعومی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے!“ عوبید داؤد بادشاہ کے باپ یسّی کا باپ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات