Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




روت 3:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 روت بولی، ”جَو کے یہ دانے بھی اُس کی طرف سے ہیں۔ وہ نہیں چاہتا تھا کہ مَیں خالی ہاتھ آپ کے پاس واپس آؤں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور کہا، ”اُس نے مُجھے یہ چھ پیمانے بھر کر جَو دیا اَور کہا، ’اَپنی ساس کے پاس خالی ہاتھ نہ لَوٹنا۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور کہنے لگی کہ مُجھ کو اُس نے یہ چھ پَیمانے جَو کے دِئے کیونکہ اُس نے کہا کہ تُو اپنی ساس کے پاس خالی ہاتھ نہ جا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 रूत बोली, “जौ के यह दाने भी उस की तरफ़ से हैं। वह नहीं चाहता था कि मैं ख़ाली हाथ आपके पास वापस आऊँ।”

باب دیکھیں کاپی




روت 3:17
2 حوالہ جات  

جب روت گھر پہنچی تو ساس نے پوچھا، ”بیٹی، وقت کیسا رہا؟“ روت نے اُسے سب کچھ سنایا جو بوعز نے جواب میں کیا تھا۔


یہ سن کر نعومی نے روت کو تسلی دی، ”بیٹی، جب تک کوئی نتیجہ نہ نکلے یہاں ٹھہر جائیں۔ اب یہ آدمی آرام نہیں کرے گا بلکہ آج ہی معاملے کا حل نکالے گا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات