روت 2:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 پھر بوعز نے مزدوروں کے انچارج سے پوچھا، ”اُس جوان عورت کا مالک کون ہے؟“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 بُوعزؔ نے اَپنے داروغہ سے جو کاٹنے والوں کا نِگران تھا، ”دریافت کیا یہ نوجوان خاتُون کون ہے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 پِھر بوعز نے اپنے اُس نَوکر سے جو کاٹنے والوں پر مُقرّر تھا پُوچھا یہ کِس کی لڑکی ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 फिर बोअज़ ने मज़दूरों के इंचार्ज से पूछा, “उस जवान औरत का मालिक कौन है?” باب دیکھیں |