Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 7:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 جو نیک کام مَیں کرنا چاہتا ہوں وہ نہیں کرتا بلکہ وہ بُرا کام کرتا ہوں جو کرنا نہیں چاہتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 چنانچہ جو نیکی کرنا چاہتا ہُوں اُسے تو کرتا نہیں لیکن وہ بدی جسے کرنا نہیں چاہتا اُسے کرتا چلا جاتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 چُنانچہ جِس نیکی کا اِرادہ کرتا ہُوں وہ تو نہیں کرتا مگر جِس بدی کا اِرادہ نہیں کرتا اُسے کر لیتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 जो नेक काम मैं करना चाहता हूँ वह नहीं करता बल्कि वह बुरा काम करता हूँ जो करना नहीं चाहता।

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 7:19
2 حوالہ جات  

در حقیقت مَیں نہیں سمجھتا کہ کیا کرتا ہوں۔ کیونکہ مَیں وہ کام نہیں کرتا جو کرنا چاہتا ہوں بلکہ وہ جس سے مجھے نفرت ہے۔


دن رات وہ چیخیں مار مار کر قبروں اور پہاڑی علاقے میں گھومتا پھرتا اور اپنے آپ کو پتھروں سے زخمی کر لیتا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات