Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 5:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ثابت قدمی سے پختگی اور پختگی سے اُمید۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور ثابت قدمی سے مُستقِل مِزاجی اَور مُستقِل مِزاجی سے اُمّید پیدا ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور صبر سے پُختگی اور پُختگی سے اُمّید پَیدا ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 साबितक़दमी से पुख़्तगी और पुख़्तगी से उम्मीद।

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 5:4
17 حوالہ جات  

لیکن آپ کو زیادہ دیر کے لئے دُکھ اُٹھانا نہیں پڑے گا۔ کیونکہ ہر طرح کے فضل کا خدا جس نے آپ کو مسیح میں اپنے ابدی جلال میں شریک ہونے کے لئے بُلایا ہے وہ خود آپ کو کاملیت تک پہنچائے گا، مضبوط بنائے گا، تقویت دے گا اور ایک ٹھوس بنیاد پر کھڑا کرے گا۔


مبارک ہے وہ جو آزمائش کے وقت ثابت قدم رہتا ہے، کیونکہ قائم رہنے پر اُسے زندگی کا وہ تاج ملے گا جس کا وعدہ اللہ نے اُن سے کیا ہے جو اُس سے محبت رکھتے ہیں۔


لیکن مَیں ہمیشہ تیرے انتظار میں رہوں گا، ہمیشہ تیری ستائش کرتا رہوں گا۔


یہ سب کچھ ہمیں ہماری نصیحت کے لئے لکھا گیا تاکہ ہم ثابت قدمی اور کلامِ مُقدّس کی حوصلہ افزا باتوں سے اُمید پائیں۔


ثابت قدم رہنے سے ہی تم اپنی جان بچا لو گے۔


لیکن آپ کو تو معلوم ہے کہ تیمُتھیُس قابلِ اعتماد ثابت ہوا، کہ اُس نے میرا بیٹا بن کر میرے ساتھ اللہ کی خوش خبری پھیلانے کی خدمت سرانجام دی۔


کیونکہ یہ اُمید ہماری جان کے لئے مضبوط لنگر ہے۔ اور یہ آسمانی بیت المُقدّس کے مُقدّس ترین کمرے کے پردے میں سے گزر کر اُس میں داخل ہوتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات