Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 4:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 مبارک ہے وہ جس کا گناہ رب حساب میں نہیں لائے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 مُبارک ہے وہ آدمی جِن کے گُناہ خُداوؔند کبھی حِساب میں نہیں لائے گا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 مُبارک وہ شخص ہے جِس کے گُناہ خُداوند محسُوب نہ کرے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 मुबारक है वह जिसका गुनाह रब हिसाब में नहीं लाएगा।”

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 4:8
7 حوالہ جات  

مبارک ہے وہ جس کا گناہ رب حساب میں نہیں لائے گا اور جس کی روح میں فریب نہیں ہے۔


مسیح خود اپنے بدن پر ہمارے گناہوں کو صلیب پر لے گیا تاکہ ہم گناہوں کے اعتبار سے مر جائیں اور یوں ہمارا گناہ سے تعلق ختم ہو جائے۔ اب وہ چاہتا ہے کہ ہم راست بازی کی زندگی گزاریں۔ کیونکہ آپ کو اُسی کے زخموں کے وسیلے سے شفا ملی ہے۔


کیونکہ مسیح نے ہمارے گناہوں کو مٹانے کی خاطر ایک بار سدا کے لئے موت سہی۔ ہاں، جو راست باز ہے اُس نے یہ ناراستوں کے لئے کیا تاکہ آپ کو اللہ کے پاس پہنچائے۔ اُسے بدن کے اعتبار سے سزائے موت دی گئی، لیکن روح کے اعتبار سے اُسے زندہ کر دیا گیا۔


داؤد کا زبور۔ حکمت کا گیت۔ مبارک ہے وہ جس کے جرائم معاف کئے گئے، جس کے گناہ ڈھانپے گئے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات