Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 4:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 ”مبارک ہیں وہ جن کے جرائم معاف کئے گئے، جن کے گناہ ڈھانپے گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 ”مُبارک ہیں وہ لوگ جِن کی خطائیں بخشی گئیں، اَور جِن کے گُناہوں کو ڈھانکا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 کہ مُبارک وہ ہیں جِن کی بدکارِیاں مُعاف ہُوئیں اور جِن کے گُناہ ڈھانکے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 “मुबारक हैं वह जिनके जरायम मुआफ़ किए गए, जिनके गुनाह ढाँपे गए हैं।

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 4:7
10 حوالہ جات  

پہلے تُو نے اپنی قوم کا قصور معاف کیا، اُس کا تمام گناہ ڈھانپ دیا۔ (سِلاہ)


وہاں ایک مفلوج آدمی کو چارپائی پر ڈال کر اُس کے پاس لایا گیا۔ اُن کا ایمان دیکھ کر عیسیٰ نے کہا، ”بیٹا، حوصلہ رکھ۔ تیرے گناہ معاف کر دیئے گئے ہیں۔“


داؤد یہی بات بیان کرتا ہے جب وہ اُس شخص کو مبارک کہتا ہے جسے اللہ بغیر اعمال کے راست باز ٹھہراتا ہے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات