Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 3:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 اُن کا منہ لعنت اور کڑواہٹ سے بھرا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 ”اُن کے مُنہ لعنت اَور کڑواہٹ سے بھرے ہویٔے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اُن کا مُنہ لَعنت اور کڑواہٹ سے بَھرا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 उनका मुँह लानत और कड़वाहट से भरा है।

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 3:14
5 حوالہ جات  

اُس کا منہ لعنتوں، فریب اور ظلم سے بھرا رہتا، اُس کی زبان نقصان اور آفت پہنچانے کے لئے تیار رہتی ہے۔


جو کچھ بھی اُن کے منہ سے نکلتا ہے وہ گناہ ہے، وہ لعنتیں اور جھوٹ ہی سناتے ہیں۔ چنانچہ اُنہیں اُن کے تکبر کے جال میں پھنسنے دے۔


ایک ہی منہ سے ستائش اور لعنت نکلتی ہے۔ میرے بھائیو، ایسا نہیں ہونا چاہئے۔


تمام طرح کی تلخی، طیش، غصے، شور شرابہ، گالی گلوچ بلکہ ہر قسم کے بُرے رویے سے باز آئیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات