Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 12:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ہمارے ایک ہی جسم میں بہت سے اعضا ہیں، اور ہر ایک عضو کا فرق فرق کام ہوتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 جِس طرح ہمارے ایک بَدن میں بہت سے اَعضا ہیں اَور اُن تمام اَعضا کا کام یکساں نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 کیونکہ جِس طرح ہمارے ایک بدن میں بُہت سے اعضا ہوتے ہیں اور تمام اعضا کا کام یکساں نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 हमारे एक ही जिस्म में बहुत-से आज़ा हैं, और हर एक अज़ु का फ़रक़ फ़रक़ काम होता है।

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 12:4
5 حوالہ جات  

آپ سب مل کر مسیح کا بدن ہیں اور انفرادی طور پر اُس کے مختلف اعضا۔


گو طرح طرح کی نعمتیں ہوتی ہیں، لیکن روح ایک ہی ہے۔


ایک ہی بدن اور ایک ہی روح ہے۔ یوں آپ کو بھی ایک ہی اُمید کے لئے بُلایا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات