Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




رومیوں 11:35 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 کیا کسی نے کبھی اُسے کچھ دیا کہ اُسے اِس کا معاوضہ دینا پڑے؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 ”کون ہے جِس نے خُدا کو کچھ دیا، کہ جِس کا بدلہ اُسے دیا جائے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

35 یا کِس نے پہلے اُسے کُچھ دِیا ہے جِس کا بدلہ اُسے دِیا جائے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 क्या किसी ने कभी उसे कुछ दिया कि उसे इसका मुआवज़ा देना पड़े?”

باب دیکھیں کاپی




رومیوں 11:35
4 حوالہ جات  

کس نے مجھے کچھ دیا ہے کہ مَیں اُس کا معاوضہ دوں۔ آسمان تلے ہر چیز میری ہی ہے!


راست باز زندگی گزارنے سے آپ اُسے کیا دے سکتے ہیں؟ آپ کے ہاتھوں سے اللہ کو کیا حاصل ہو سکتا ہے؟ کچھ بھی نہیں!


کیونکہ کون آپ کو کسی دوسرے سے افضل قرار دیتا ہے؟ جو کچھ آپ کے پاس ہے کیا وہ آپ کو مفت نہیں ملا؟ اور اگر مفت ملا تو اِس پر شیخی کیوں مارتے ہیں گویا کہ آپ نے اُسے اپنی محنت سے حاصل کیا ہو؟


کیا میرا حق نہیں کہ مَیں جیسا چاہوں اپنے پیسے خرچ کروں؟ یا کیا تُو اِس لئے حسد کرتا ہے کہ مَیں فیاض دل ہوں؟‘


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات