Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مکاشفہ 3:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 جو سن سکتا ہے وہ سن لے کہ روح القدس جماعتوں کو کیا کچھ بتا رہا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ پاک رُوح جماعتوں سے کیا فرماتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 جِس کے کان ہوں وہ سُنے کہ رُوح کلِیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 जो सुन सकता है वह सुन ले कि रूहुल-क़ुद्स जमातों को क्या कुछ बता रहा है।

باب دیکھیں کاپی




مکاشفہ 3:13
8 حوالہ جات  

جو سن سکتا ہے وہ سن لے کہ روح القدس جماعتوں کو کیا کچھ بتا رہا ہے۔ جو غالب آئے گا اُسے مَیں زندگی کے درخت کا پھل کھانے کو دوں گا، اُس درخت کا پھل جو اللہ کے فردوس میں ہے۔


جو سن سکتا ہے وہ سن لے!


جو سن سکتا ہے وہ سن لے!“


اگر کوئی سن سکے تو سن لے۔“


لیکن ایسے دانے بھی تھے جو زرخیز زمین پر گرے۔ وہاں وہ اُگ سکے اور جب فصل پک گئی تو سَو گُنا زیادہ پھل پیدا ہوا۔“ یہ کہہ کر عیسیٰ پکار اُٹھا، ”جو سن سکتا ہے وہ سن لے!“


جو سن سکتا ہے وہ سن لے کہ روح القدس جماعتوں کو کیا کچھ بتا رہا ہے۔ جو غالب آئے گا اُسے دوسری موت سے نقصان نہیں پہنچے گا۔


جو سن سکتا ہے وہ سن لے کہ روح القدس جماعتوں کو کیا کچھ بتا رہا ہے۔


[اگر کوئی سن سکتا ہے تو وہ سن لے۔]


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات