Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




مکاشفہ 16:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 تمام جزیرے غائب ہو گئے اور پہاڑ کہیں نظر نہ آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 ہر ایک جَزِیرہ اَپنی جگہ سے ٹل گیا اَور پہاڑوں کا پتا نہ چلا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 اور ہر ایک ٹاپُو اپنی جگہ سے ٹل گیا اور پہاڑوں کا پتہ نہ لگا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 तमाम जज़ीरे ग़ायब हो गए और पहाड़ कहीं नज़र न आए।

باب دیکھیں کاپی




مکاشفہ 16:20
5 حوالہ جات  

آسمان طومار کی طرح جب اُسے لپیٹ کر بند کیا جاتا ہے پیچھے ہٹ گیا۔ اور ہر پہاڑ اور جزیرہ اپنی اپنی جگہ سے کھسک گیا۔


پھر مَیں نے ایک بڑا سفید تخت دیکھا اور اُسے جو اُس پر بیٹھا ہے۔ آسمان و زمین اُس کے حضور سے بھاگ کر غائب ہو گئے۔


پورے جزیرے میں سے سفر کرتے کرتے وہ پافس شہر تک پہنچ گئے۔ وہاں اُن کی ملاقات ایک یہودی جادوگر سے ہوئی جس کا نام برعیسیٰ تھا۔ وہ جھوٹا نبی تھا


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات