Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 99:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 کوہِ صیون پر رب عظیم ہے، تمام اقوام پر سربلند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 یَاہوِہ صِیّونؔ میں عظیم ہیں؛ اَور وہ سَب قوموں پر بُلند و بالا ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 خُداوند صِیُّون میں بزُرگ ہے اور وہ سب قَوموں پر بُلند و بالا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 कोहे-सिय्यून पर रब अज़ीम है, तमाम अक़वाम पर सरबुलंद है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 99:2
15 حوالہ جات  

کیونکہ تُو اے رب، پوری دنیا پر سب سے اعلیٰ ہے، تُو تمام معبودوں سے سربلند ہے۔


تو پھر ہمارے پاس بھیجے ہوئے قاصدوں کو ہم کیا جواب دیں؟ یہ کہ رب نے صیون کو قائم رکھا ہے، کہ اُس کی قوم کے مظلوم اُسی میں پناہ لیں گے۔


اے یروشلم کی رہنے والی، شادیانہ بجا کر خوشی کے نعرے لگا! کیونکہ اسرائیل کا قدوس عظیم ہے، اور وہ تیرے درمیان ہی سکونت کرتا ہے۔“


رب تمام اقوام سے سربلند ہے، اُس کا جلال آسمان سے عظیم ہے۔


اپنی قدرت سے وہ ابد تک حکومت کرتا ہے۔ اُس کی آنکھیں قوموں پر لگی رہتی ہیں تاکہ سرکش اُس کے خلاف نہ اُٹھیں۔ (سِلاہ)


اللہ کا نور صیون سے چمک اُٹھا ہے، اُس پہاڑ سے جو کامل حُسن کا اظہار ہے۔


یعقوب کے گھرانے میں خرابی نظر نہیں آتی، اسرائیل میں دُکھ دکھائی نہیں دیتا۔ رب اُس کا خدا اُس کے ساتھ ہے، اور قوم بادشاہ کی خوشی میں نعرے لگاتی ہے۔


اُس نے قوموں کو ہمارے تحت کر دیا، اُمّتوں کو ہمارے پاؤں تلے رکھ دیا۔


اللہ قوموں پر حکومت کرتا ہے، اللہ اپنے مُقدّس تخت پر بیٹھا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات