Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 98:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

7 سمندر اور جو کچھ اُس میں ہے، دنیا اور اُس کے باشندے خوشی سے گرج اُٹھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

7 سمُندر اَور اُس کے اَندر کی ہر شَے اُس میں خُوشی سے للکاریں، اَور دُنیا اَور اُس کے سَب باشِندے بھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

7 سمُندر اور اُس کی معمُوری شور مچائیں اور جہان اور اُس کے باشِندے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

7 समुंदर और जो कुछ उसमें है, दुनिया और उसके बाशिंदे ख़ुशी से गरज उठें।

باب دیکھیں کاپی




زبور 98:7
4 حوالہ جات  

اے آسمان، خوشی کے نعرے لگا! اے زمین، باغ باغ ہو جا! اے پہاڑو، شادمانی کے گیت گاؤ! کیونکہ رب نے اپنی قوم کو تسلی دی ہے، اُسے اپنے مصیبت زدہ لوگوں پر ترس آیا ہے۔


آسمان خوش ہو، زمین جشن منائے! سمندر اور جو کچھ اُس میں ہے خوشی سے گرج اُٹھے۔


داؤد کا زبور۔ زمین اور جو کچھ اُس پر ہے رب کا ہے، دنیا اور اُس کے باشندے اُسی کے ہیں۔


کیونکہ جس طرح زمین اپنی ہریالی کو نکلنے دیتی اور باغ اپنے بیجوں کو پھوٹنے دیتا ہے اُسی طرح رب قادرِ مطلق اقوام کے سامنے اپنی راستی اور ستائش پھوٹنے دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات