Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 97:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 کیونکہ تُو اے رب، پوری دنیا پر سب سے اعلیٰ ہے، تُو تمام معبودوں سے سربلند ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 کیونکہ اَے یَاہوِہ، آپ ساری زمین پر بُلند و بالا ہیں؛ آپ سَب معبُودوں سے کہیں اعلیٰ ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 کیونکہ اَے خُداوند! تُو تمام زمِین پر بُلند و بالا ہے۔ تُو سب معبُودوں سے نِہایت اعلیٰ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 क्योंकि तू ऐ रब, पूरी दुनिया पर सबसे आला है, तू तमाम माबूदों से सरबुलंद है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 97:9
14 حوالہ جات  

کیونکہ رب عظیم خدا اور تمام معبودوں پر عظیم بادشاہ ہے۔


تب ہی وہ جان لیں گے کہ تُو ہی جس کا نام رب ہے اللہ تعالیٰ یعنی پوری دنیا کا مالک ہے۔


اب مَیں نے جان لیا ہے کہ رب تمام معبودوں سے عظیم ہے، کیونکہ اُس نے یہ سب کچھ اُن لوگوں کے ساتھ کیا جنہوں نے اپنے غرور میں اسرائیلیوں کے ساتھ بُرا سلوک کیا تھا۔“


لیکن رب ہی حقیقی خدا ہے۔ وہی زندہ خدا اور ابدی بادشاہ ہے۔ جب وہ ناراض ہو جاتا ہے تو زمین لرزنے لگتی ہے۔ اقوام اُس کا قہر برداشت نہیں کر سکتیں۔


ہاں، مَیں نے جان لیا ہے کہ رب عظیم ہے، کہ ہمارا رب دیگر تمام معبودوں سے زیادہ عظیم ہے۔


وہاں مسیح ہر حکمران، اختیار، قوت، حکومت، ہاں ہر نام سے کہیں سرفراز ہے، خواہ اِس دنیا میں ہو یا آنے والی دنیا میں۔


کیونکہ رب عظیم اور ستائش کے بہت لائق ہے۔ وہ تمام معبودوں سے مہیب ہے۔


سب احمق اور بےوقوف ثابت ہوئے ہیں، کیونکہ اُن کی تربیت لکڑی کے بےکار بُتوں سے حاصل ہوئی ہے۔


اے رب، تجھ جیسا کوئی نہیں ہے۔ ہم نے اپنے کانوں سے سن لیا ہے کہ تیرے سوا کوئی اَور خدا نہیں ہے۔


کیونکہ تیرے دشمن، اے رب، تیرے دشمن یقیناً تباہ ہو جائیں گے، بدکار سب تتر بتر ہو جائیں گے۔


خداؤں کے خدا کا شکر کرو، کیونکہ اُس کی شفقت ابدی ہے۔


رب سرفراز ہے اور بلندیوں پر سکونت کرتا ہے۔ وہی صیون کو انصاف اور صداقت سے مالامال کرے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات