زبور 91:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 کیونکہ تُو نے کہا ہے، ”رب میری پناہ گاہ ہے،“ تُو اللہ تعالیٰ کے سائے میں چھپ گیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اگر تُم، ”خُداتعالیٰ کو اَپنا مَسکن بنالو، یعنی یَاہوِہ کو، جو میری بھی پناہ گاہ ہیں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 پر تُو اَے خُداوند! میری پناہ ہے! تُو نے حق تعالیٰ کو اپنا مسکن بنا لِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 क्योंकि तूने कहा है, “रब मेरी पनाहगाह है,” तू अल्लाह तआला के साये में छुप गया है। باب دیکھیں |