Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 91:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اُس مہلک مرض سے دہشت مت کھا جو تاریکی میں گھومے پھرے، نہ اُس وبائی بیماری سے جو دوپہر کے وقت تباہی پھیلائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 نہ اُس وَبا سے جو تاریکی میں پھیلتی ہے، اَور نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو ویران کرتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 نہ اُس وبا سے جو اندھیرے میں چلتی ہے نہ اُس ہلاکت سے جو دوپہر کو وِیران کرتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 उस मोहलक मरज़ से दहशत मत खा जो तारीकी में घूमे फिरे, न उस वबाई बीमारी से जो दोपहर के वक़्त तबाही फैलाए।

باب دیکھیں کاپی




زبور 91:6
7 حوالہ جات  

وہ زندوں اور مُردوں کے بیچ میں کھڑا ہوا تو وبا رُک گئی۔


اُسی رات رب کا فرشتہ نکل آیا اور اسوری لشکرگاہ میں سے گزر کر 1,85,000 فوجیوں کو مار ڈالا۔ جب لوگ صبح سویرے اُٹھے تو چاروں طرف لاشیں ہی لاشیں نظر آئیں۔


تب رب نے اسرائیل میں وبا پھیلنے دی۔ وہ اُسی صبح شروع ہوئی اور تین دن تک لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتارتی گئی۔ شمال میں دان سے لے کر جنوب میں بیرسبع تک کُل 70,000 افراد ہلاک ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات