Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 83:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 اُن میں ادوم کے خیمے، اسماعیلی، موآب، ہاجری،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 یعنی اِدُوم کے اہلِ خیمہ اَور اِشمعیلی، مُوآبی اَور ہاگریؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 یعنی ادوؔم کے اہلِ خَیمہ اور اسمٰعیلی موآب اور ہاجری۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 उनमें अदोम के ख़ैमे, इसमाईली, मोआब, हाजिरी,

باب دیکھیں کاپی




زبور 83:6
9 حوالہ جات  

ساؤل کے ایام میں اُنہوں نے ہاجریوں سے لڑ کر اُنہیں ہلاک کر دیا اور خود اُن کی آبادیوں میں رہنے لگے۔ یوں جِلعاد کے مشرق کا پورا علاقہ روبن کے قبیلے کی ملکیت میں آ گیا۔


اے رب، وہ کچھ یاد کر جو ادومیوں نے اُس دن کیا جب یروشلم دشمن کے قبضے میں آیا۔ اُس وقت وہ بولے، ”اُسے ڈھا دو! بنیادوں تک اُسے گرا دو!“


کچھ دیر کے بعد موآبی، عمونی اور کچھ معونی یہوسفط سے جنگ کرنے کے لئے نکلے۔


عجلون نے عمونیوں اور عمالیقیوں کے ساتھ مل کر اسرائیلیوں سے جنگ کی اور اُنہیں شکست دی۔ اُس نے کھجوروں کے شہر پر قبضہ کیا،


دنیا کے بادشاہ اُٹھ کھڑے ہوئے، حکمران رب اور اُس کے مسیح کے خلاف جمع ہو گئے ہیں۔


کیونکہ موآبی قوم صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گی، اِس لئے کہ وہ مغرور ہو کر رب کے خلاف کھڑی ہو گئی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات