Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 82:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 پست حالوں اور غریبوں کو بچا کر بےدینوں کے ہاتھ سے چھڑاؤ۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 کمزوروں اَور مُحتاجوں کو بچاؤ؛ اَور اُنہیں بدکار لوگ کے ہاتھ سے چھُڑاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 غرِیب اور مُحتاج کو بچاؤ۔ شرِیروں کے ہاتھ سے اُن کو چُھڑاؤ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 पस्तहालों और ग़रीबों को बचाकर बेदीनों के हाथ से छुड़ाओ।”

باب دیکھیں کاپی




زبور 82:4
8 حوالہ جات  

کیونکہ جو مصیبت میں آ کر آواز دیتا اُسے مَیں بچاتا، بےسہارا یتیم کو چھٹکارا دیتا تھا۔


مَیں جانتا ہوں کہ رب عدالت میں مصیبت زدہ کا دفاع کرے گا۔ وہی ضرورت مند کا انصاف کرے گا۔


رب فرماتا ہے کہ انصاف اور راستی قائم رکھو۔ جسے لُوٹ لیا گیا ہے اُسے ظالم کے ہاتھ سے چھڑاؤ۔ پردیسی، یتیم اور بیوہ کو مت دبانا، نہ اُن سے زیادتی کرنا، اور اِس جگہ بےقصور لوگوں کی خوں ریزی مت کرنا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات