Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 81:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 کیونکہ یہ اسرائیل کا فرض ہے، یہ یعقوب کے خدا کا فرمان ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 کیونکہ یہ اِسرائیل کے لیٔے اَحکام، اَور یعقوب کے خُدا کا حُکم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 کیونکہ یہ اِسرائیل کے لِئے آئِین اور یعقُوب کے خُدا کا حُکم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 क्योंकि यह इसराईल का फ़र्ज़ है, यह याक़ूब के ख़ुदा का फ़रमान है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 81:4
2 حوالہ جات  

اِسی طرح اُن کی آواز مقدِس میں خوشی کے موقعوں پر سنائی دے یعنی مقررہ عیدوں اور نئے چاند کی عیدوں پر۔ اِن موقعوں پر وہ بھسم ہونے والی قربانیاں اور سلامتی کی قربانیاں چڑھاتے وقت بجائے جائیں۔ پھر تمہارا خدا تمہیں یاد کرے گا۔ مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔“


ہر ماہ کے شروع میں رب کو بھسم ہونے والی قربانی کے طور پر دو جوان بَیل، ایک مینڈھا اور بھیڑ کے سات یک سالہ بچے پیش کرنا۔ سب بغیر نقص کے ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات