Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 80:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 تیرا ہاتھ اپنے دہنے ہاتھ کے بندے کو پناہ دے، اُس آدم زاد کو جسے تُو نے اپنے لئے پالا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 خُدا کا ہاتھ خُدا کی داہنی طرف کے اِنسان پر رہے، یعنی اِبن آدمؔ پر جسے خُدا نے اَپنے لیٔے برپا کیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 تیرا ہاتھ تیری دہنی طرف کے اِنسان پر ہو۔ اُس اِبنِ آدمؔ پر جِسے تُو نے اپنے لِئے مضبُوط کِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 तेरा हाथ अपने दहने हाथ के बंदे को पनाह दे, उस आदमज़ाद को जिसे तूने अपने लिए पाला था।

باب دیکھیں کاپی




زبور 80:17
8 حوالہ جات  

داؤد کا زبور۔ رب نے میرے رب سے کہا، ”میرے دہنے ہاتھ بیٹھ، جب تک مَیں تیرے دشمنوں کو تیرے پاؤں کی چوکی نہ بنا دوں۔“


میرا ہاتھ اُسے قائم رکھے گا، میرا بازو اُسے تقویت دے گا۔


اُسے محفوظ رکھ جسے تیرے دہنے ہاتھ نے زمین میں لگایا، اُس بیٹے کو جسے تُو نے اپنے لئے پالا ہے۔


لیکن اُسے ہمارے ہی جرائم کے سبب سے چھیدا گیا، ہمارے ہی گناہوں کی خاطر کچلا گیا۔ اُسے سزا ملی تاکہ ہمیں سلامتی حاصل ہو، اور اُسی کے زخموں سے ہمیں شفا ملی۔


رب نے تیرا نام ’زیتون کا پھلتا پھولتا درخت جس کا خوب صورت پھل ہے‘ رکھا، لیکن اب وہ زبردست آندھی کا شور مچا کر درخت کو آگ لگائے گا۔ تب اُس کی تمام ڈالیاں بھسم ہو جائیں گی۔


ملک کو بتا، ’رب فرماتا ہے کہ اب مَیں تجھ سے نپٹ لوں گا! اپنی تلوار میان سے کھینچ کر مَیں تیرے تمام باشندوں کو مٹا دوں گا، خواہ راست باز ہوں یا بےدین۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات