زبور 78:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 تاکہ آنے والی پشت بھی اُنہیں اپنائے، وہ بچے جو ابھی پیدا نہیں ہوئے تھے۔ پھر اُنہیں بھی اپنے بچوں کو سنانا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 لہٰذا اگلی پُشت اُنہیں جانے گی، اَور وہ فرزند بھی جانیں گے جو ابھی پیدا ہونے والے ہیں، اَور وہ اُنہیں اَپنی اَولاد کو بتائیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 تاکہ آیندہ پُشت یعنی وہ فرزند جو پَیدا ہوں گے اُن کو جان لیں اور وہ بڑے ہو کر اپنی اَولاد کو سِکھائیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 ताकि आनेवाली पुश्त भी उन्हें अपनाए, वह बच्चे जो अभी पैदा नहीं हुए थे। फिर उन्हें भी अपने बच्चों को सुनाना था। باب دیکھیں |