زبور 78:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ہر ایک نے فرشتوں کی یہ روٹی کھائی بلکہ اللہ نے اِتنا کھانا بھیجا کہ اُن کے پیٹ بھر گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 اِنسانوں نے فرشتوں کی غِذا کھائی؛ اَور جِتنی رسد اُنہیں درکار تھی اُتنی بھیج دی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 اِنسان نے فرِشتوں کی غِذا کھائی۔ اُس نے کھانا بھیج کر اُن کو آسُودہ کِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 हर एक ने फ़रिश्तों की यह रोटी खाई बल्कि अल्लाह ने इतना खाना भेजा कि उनके पेट भर गए। باب دیکھیں |