زبور 77:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 اے اللہ، پانی نے تجھے دیکھا، پانی نے تجھے دیکھا تو تڑپنے لگا، گہرائیوں تک لرزنے لگا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 اَے خُدا، سمُندروں نے آپ کو دیکھا، سمُندر آپ کو دیکھ کر خوفزدہ ہو گئے؛ اُن کی تہیں کانپ اُٹھیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 اَے خُدا! سمُندروں نے تُجھے دیکھا۔ سمُندر تُجھے دیکھ کر ڈر گئے۔ گہراؤ بھی کانپ اُٹھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 ऐ अल्लाह, पानी ने तुझे देखा, पानी ने तुझे देखा तो तड़पने लगा, गहराइयों तक लरज़ने लगा। باب دیکھیں |