زبور 76:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 اے اللہ، تُو درخشاں ہے، تُو شکار کے پہاڑوں سے آیا ہوا عظیم الشان سورما ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 آپ جلال سے مُنوّر ہیں، اَور اُن پہاڑوں سے بھی زِیادہ دلکش ہے جو شِکار کئے جانے والے جانوروں سے بھرے پڑے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 تُو جلالی ہے اور شِکار کے پہاڑوں سے شان دار ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 ऐ अल्लाह, तू दरख़्शाँ है, तू शिकार के पहाड़ों से आया हुआ अज़ीमुश-शान सूरमा है। باب دیکھیں |