Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 75:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 نہ اپنی طاقت پر شیخی مارو، نہ اکڑ کر کفر بکو‘۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَپنے سینگ خُداتعالیٰ کے خِلاف نہ اُٹھاؤ؛ اَور گردن کشی سے بات نہ کرو۔‘ “

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اپنا سِینگ اُونچا نہ کرو۔ گردن کشی سے بات نہ کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 न अपनी ताक़त पर शेख़ी मारो, न अकड़कर कुफ़र बको’।”

باب دیکھیں کاپی




زبور 75:5
7 حوالہ جات  

اے گردن کش لوگو! بےشک آپ کا ختنہ ہوا ہے جو اللہ کی قوم کا ظاہری نشان ہے۔ لیکن اُس کا آپ کے دلوں اور کانوں پر کچھ بھی اثر نہیں ہوا۔ آپ اپنے باپ دادا کی طرح ہمیشہ روح القدس کی مخالفت کرتے رہتے ہیں۔


جن لوگوں کے پاس مَیں تجھے بھیج رہا ہوں وہ بےشرم اور ضدی ہیں۔ اُنہیں وہ کچھ سنا دے جو رب قادرِ مطلق فرماتا ہے۔


مَیں جانتا تھا کہ تُو کتنا ضدی ہے۔ تیرے گلے کی نسیں لوہے جیسی بےلچک اور تیری پیشانی پیتل جیسی سخت ہے۔


اُن کی طرح اَڑے نہ رہیں بلکہ رب کے تابع ہو جائیں۔ اُس کے مقدِس میں آئیں، جو اُس نے ہمیشہ کے لئے مخصوص و مُقدّس کر دیا ہے۔ رب اپنے خدا کی خدمت کریں تاکہ آپ اُس کے سخت غضب کا نشانہ نہ رہیں۔


کیونکہ مَیں خوب جانتا ہوں کہ تُو کتنا سرکش اور ہٹ دھرم ہے۔ میری موجودگی میں بھی تم نے کتنی دفعہ رب سے سرکشی کی۔ تو پھر میرے مرنے کے بعد تم کیا کچھ نہیں کرو گے!


اللہ نے موسیٰ سے کہا، ”مَیں نے دیکھا ہے کہ یہ قوم بڑی ہٹ دھرم ہے۔


اپنی قدرت سے وہ ابد تک حکومت کرتا ہے۔ اُس کی آنکھیں قوموں پر لگی رہتی ہیں تاکہ سرکش اُس کے خلاف نہ اُٹھیں۔ (سِلاہ)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات