Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 74:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 تُو ہی نے لِویاتان کے سروں کو چُور چُور کر کے اُسے جنگلی جانوروں کو کھلا دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 آپ ہی نے لِویاتان کے سَر کو پاش پاش کر دیا، اَور اُسے بیابان کی مخلُوقات کو خُوراک کے طور پر دے دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 تُو نے لوِیاتان کے سر کے ٹُکڑے کِئے اور اُسے بیابان کے رہنے والوں کی خُوراک بنایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 तू ही ने लिवियातान के सरों को चूर चूर करके उसे जंगली जानवरों को खिला दिया।

باب دیکھیں کاپی




زبور 74:14
9 حوالہ جات  

اُس دن رب اُس بھاگنے اور پیچ و تاب کھانے والے سانپ کو سزا دے گا جو لِویاتان کہلاتا ہے۔ اپنی سخت، عظیم اور طاقت ور تلوار سے وہ سمندر کے اژدہے کو مار ڈالے گا۔


ریگستان کے باشندے اُس کے سامنے جھک جائیں، اُس کے دشمن خاک چاٹیں۔


جو دنوں پر لعنت بھیجتے اور لِویاتان اژدہے کو تحریک میں لانے کے قابل ہوتے ہیں وہی اُس رات پر لعنت کریں۔


رب سے بغاوت مت کرنا۔ اُس ملک کے رہنے والوں سے نہ ڈریں۔ ہم اُنہیں ہڑپ کر جائیں گے۔ اُن کی پناہ اُن سے جاتی رہی ہے جبکہ رب ہمارے ساتھ ہے۔ چنانچہ اُن سے مت ڈریں۔“


اُس دن رب نے اسرائیلیوں کو مصریوں سے بچایا۔ مصریوں کی لاشیں اُنہیں ساحل پر نظر آئیں۔


اُس نے اژدہے یعنی قدیم سانپ کو جو شیطان یا ابلیس کہلاتا ہے پکڑ کر ہزار سال کے لئے باندھ لیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات