Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 73:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 جب میرے دل میں تلخی پیدا ہوئی اور میرے باطن میں سخت درد تھا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 جَب میرا دِل رنجیدہ ہُوا اَور میرا جگر چھِد گیا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 کیونکہ میرا دِل رنجِیدہ ہُؤا اور میرا جِگر چِھد گیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 जब मेरे दिल में तलख़ी पैदा हुई और मेरे बातिन में सख़्त दर्द था

باب دیکھیں کاپی




زبور 73:21
5 حوالہ جات  

رب کے حضور چپ ہو کر صبر سے اُس کا انتظار کر۔ بےقرار نہ ہو اگر سازشیں کرنے والا کامیاب ہو۔


پھر اُس کے تیراندازوں نے مجھے گھیر لیا۔ اُس نے بےرحمی سے میرے گُردوں کو چیر ڈالا، میرا پِت زمین پر اُنڈیل دیا۔


اُس کے تیروں نے میرے گُردوں کو چیر ڈالا۔


کیونکہ شیخی بازوں کو دیکھ کر مَیں بےچین ہو گیا، اِس لئے کہ بےدین اِتنے خوش حال ہیں۔


داؤد کا زبور۔ شریروں کے باعث بےچین نہ ہو جا، بدکاروں پر رشک نہ کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات