زبور 73:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 چنانچہ عوام اُن کی طرف رجوع ہوتے ہیں، کیونکہ اُن کے ہاں کثرت کا پانی پیا جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اِس لیٔے خُدا کے لوگ اُن کی طرف رُجُوع ہوتے ہیں اَور جی بھر کر پانی پیتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اِس لِئے اُس کے لوگ اِس طرف رجُوع ہوتے ہیں اور جی بھر کر پِیتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 चुनाँचे अवाम उनकी तरफ़ रुजू होते हैं, क्योंकि उनके हाँ कसरत का पानी पिया जाता है। باب دیکھیں |