زبور 71:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 دن بھر میرا منہ تیری تمجید اور تعظیم سے لبریز رہتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 میرا مُنہ آپ کی سِتائش سے معموُر ہے، اَور وہ دِن بھر آپ کی شوکت بَیان کرتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 میرا مُنہ تیری سِتایش سے اور تیری تعظِیم سے دِن بھر پُر رہے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 दिन-भर मेरा मुँह तेरी तमजीद और ताज़ीम से लबरेज़ रहता है। باب دیکھیں |