Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 71:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 اے میرے خدا، مجھے بےدین کے ہاتھ سے بچا، اُس کے قبضے سے جو بےانصاف اور ظالم ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَے میرے خُدا! مُجھے بدکار لوگ کے ہاتھ سے، اَور بدکار اَور ستمگر لوگوں کی گرفت سے رِہائی بخشیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اَے میرے خُدا! مُجھے شرِیر کے ہاتھ سے۔ ناراست اور بے درد آدمی کے ہاتھ سے چُھڑا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 ऐ मेरे ख़ुदा, मुझे बेदीन के हाथ से बचा, उसके क़ब्ज़े से जो बेइनसाफ़ और ज़ालिम है।

باب دیکھیں کاپی




زبور 71:4
9 حوالہ جات  

اے رب، اُٹھ اور اُن کا سامنا کر، اُنہیں زمین پر پٹخ دے! اپنی تلوار سے میری جان کو بےدینوں سے بچا۔


جب چلے گئے تو اخی معض اور یونتن کنوئیں سے نکل کر سیدھے داؤد بادشاہ کے پاس چلے گئے تاکہ اُسے پیغام سنائیں۔ اُنہوں نے کہا، ”لازم ہے کہ آپ دریا کو فوراً پار کریں!“ پھر اُنہوں نے داؤد کو اخی تُفل کا پورا منصوبہ بتایا۔


اے اللہ، میرا انصاف کر! میرے لئے غیرایمان دار قوم سے لڑ، مجھے دھوکے باز اور شریر آدمیوں سے بچا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات