Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 69:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

31 یہ رب کو بَیل یا سینگ اور کُھر رکھنے والے سانڈ سے کہیں زیادہ پسند آئے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

31 یہ یَاہوِہ کو بَیل سے زِیادہ، بَلکہ سینگوں اَور کھُروں والے بچھڑے کی قُربانی سے بھی زِیادہ پسند آئے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

31 یہ خُداوند کو بَیل سے زِیادہ پسند ہو گا بلکہ سِینگ اور کُھر والے بچھڑے سے زِیادہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

31 यह रब को बैल या सींग और खुर रखनेवाले साँड से कहीं ज़्यादा पसंद आएगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 69:31
6 حوالہ جات  

چنانچہ آئیں، ہم عیسیٰ کے وسیلے سے اللہ کو حمد و ثنا کی قربانی پیش کریں، یعنی ہمارے ہونٹوں سے اُس کے نام کی تعریف کرنے والا پھل نکلے۔


جو شکرگزاری کی قربانی پیش کرے وہ میری تعظیم کرتا ہے۔ جو مصمم ارادے سے ایسی راہ پر چلے اُسے مَیں اللہ کی نجات دکھاؤں گا۔“


اور آپ بھی زندہ پتھر ہیں جن کو اللہ اپنے روحانی مقدِس کو تعمیر کرنے کے لئے استعمال کر رہا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ آپ اُس کے مخصوص و مُقدّس امام ہیں۔ عیسیٰ مسیح کے وسیلے سے آپ ایسی روحانی قربانیاں پیش کر رہے ہیں جو اللہ کو پسند ہیں۔


اپنے گناہوں کا اقرار کرتے ہوئے رب کے پاس واپس آؤ۔ اُس سے کہو، ”ہمارے تمام گناہوں کو معاف کر کے ہمیں مہربانی سے قبول فرما تاکہ ہم اپنے ہونٹوں سے تیری تعریف کر کے تجھے مناسب قربانی ادا کر سکیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات