زبور 68:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 رب نے فرمایا، ”مَیں اُنہیں بسن سے واپس لاؤں گا، سمندر کی گہرائیوں سے واپس پہنچاؤں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 خُداوؔند فرماتے ہیں: ”میں اُنہیں باشانؔ سے لے آؤں گا؛ بَلکہ میں اُنہیں سمُندر کی تہہ سے بھی نکال لاؤں گا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 خُداوند نے فرمایا مَیں اُن کو بسن سے نِکال لاؤُں گا۔ مَیں اُن کو سمُندر کی تہہ سے نِکال لاؤُں گا باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 रब ने फ़रमाया, “मैं उन्हें बसन से वापस लाऊँगा, समुंदर की गहराइयों से वापस पहुँचाऊँगा। باب دیکھیں |