زبور 68:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 کوہِ بسن الٰہی پہاڑ ہے، کوہِ بسن کی متعدد چوٹیاں ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 باشانؔ کے پہاڑ، معبُودوں کے نہایت دلکش پہاڑ ہیں؛ اَور باشانؔ کے پہاڑ بہت اُونچے بھی ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 بسن کا پہاڑ خُدا کا پہاڑ ہے۔ بسن کا پہاڑ اُونچا پہاڑ ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 कोहे-बसन इलाही पहाड़ है, कोहे-बसन की मुतअद्दिद चोटियाँ हैं। باب دیکھیں |