Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 67:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 اے اللہ، قومیں تیری ستائش کریں، تمام قومیں تیری ستائش کریں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَے خُدا، اُمّتیں آپ کی سِتائش کریں؛ سَب لوگ آپ کی سِتائش کریں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اَے خُدا! لوگ تیری تعرِیف کریں۔ سب لوگ تیری تعرِیف کریں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 ऐ अल्लाह, क़ौमें तेरी सताइश करें, तमाम क़ौमें तेरी सताइश करें।

باب دیکھیں کاپی




زبور 67:5
4 حوالہ جات  

اے اللہ، قومیں تیری ستائش کریں، تمام قومیں تیری ستائش کریں۔


اگر آپ ہمارے ساتھ جائیں تو ہم آپ کو اُس احسان میں شریک کریں گے جو رب ہم پر کرے گا۔“


رب مظلوموں کی پناہ گاہ ہے، ایک قلعہ جس میں وہ مصیبت کے وقت محفوظ رہتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات