Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 66:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اے اُمّتو، ہمارے خدا کی حمد کرو۔ اُس کی ستائش دُور تک سنائی دے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَے سَب قوموں! ہمارے خُدا کی سِتائش کرو، اُن کی تعریف میں تمہاری صدا گونج اُٹھے؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 اَے لوگو! ہمارے خُدا کو مُبارک کہو اور اُس کی تعرِیف میں آواز بُلند کرو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 ऐ उम्मतो, हमारे ख़ुदा की हम्द करो। उस की सताइश दूर तक सुनाई दे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 66:8
9 حوالہ جات  

اے پوری دنیا، نعرے لگا کر رب کی مدح سرائی کرو! آپے میں نہ سماؤ اور جشن منا کر حمد کے گیت گاؤ!


اِس کے بعد مَیں نے آسمان پر ایک بڑے ہجوم کی سی آواز سنی جس نے کہا، ”اللہ کی تمجید ہو! نجات، جلال اور قدرت ہمارے خدا کو حاصل ہے۔


اُن میں دوبارہ خوشی و شادمانی، دُولھے دُلھن کی آواز اور رب کے گھر میں شکرگزاری کی قربانیاں پہنچانے والوں کے گیت سنائی دیں گے۔ اُس وقت وہ گائیں گے، ’رب الافواج کا شکر کرو، کیونکہ رب بھلا ہے، اور اُس کی شفقت ابدی ہے۔‘ کیونکہ مَیں اِس ملک کو پہلے کی طرح بحال کر دوں گا۔ یہ رب کا فرمان ہے۔


اُس کے نام کے جلال کی تمجید کرو، اُس کی ستائش عروج تک لے جاؤ!


قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اے تمام قومو، تالی بجاؤ! خوشی کے نعرے لگا کر اللہ کی مدح سرائی کرو!


اے دیگر قومو، اُس کی اُمّت کے ساتھ خوشی مناؤ! کیونکہ وہ اپنے خادموں کے خون کا انتقام لے گا۔ وہ اپنے مخالفوں سے بدلہ لے کر اپنے ملک اور قوم کا کفارہ دے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات