Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 66:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 وہ مَنتیں جو میرے منہ نے مصیبت کے وقت مانی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 جِن کا میری مُصیبت کے ایّام میں میرے لبوں نے وعدہ کیا اَورجو میرے مُنہ سے نکلیں،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 جو مُصِیبت کے وقت میرے لبوں سے نِکلیں اور مَیں نے اپنے مُنہ سے مانیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 वह मन्नतें जो मेरे मुँह ने मुसीबत के वक़्त मानी थीं।

باب دیکھیں کاپی




زبور 66:14
9 حوالہ جات  

جب مَیں مصیبت میں پھنس گیا تو مَیں نے رب کو پکارا۔ مَیں نے مدد کے لئے اپنے خدا سے فریاد کی تو اُس نے اپنی سکونت گاہ سے میری آواز سنی، میری چیخیں اُس کے کان تک پہنچ گئیں۔


اُس نے قَسم کھائی، ”اے رب الافواج، میری بُری حالت پر نظر ڈال کر مجھے یاد کر! اپنی خادمہ کو مت بھولنا بلکہ بیٹا عطا فرما! اگر تُو ایسا کرے تو مَیں اُسے تجھے واپس کر دوں گی۔ اے رب، اُس کی پوری زندگی تیرے لئے مخصوص ہو گی! اِس کا نشان یہ ہو گا کہ اُس کے بال کبھی نہیں کٹوائے جائیں گے۔“


جب مَیں مصیبت میں پھنس گیا تو مَیں نے رب کو پکارا۔ مَیں نے مدد کے لئے اپنے خدا سے فریاد کی تو اُس نے اپنی سکونت گاہ سے میری آواز سنی، میری چیخیں اُس کے کان تک پہنچ گئیں۔


لیکن اگر اُس کا شوہر اُسے ایسا کرنے سے منع کرے تو اُس کی مَنت یا قَسم منسوخ ہے۔ وہ اُسے پورا کرنے سے بَری ہے۔ رب اُسے معاف کرے گا، کیونکہ اُس کے شوہر نے اُسے منع کیا ہے۔


لیکن اگر اُس کا شوہر یہ سن کر اُسے ایسا کرنے سے منع کرے تو اُس کی مَنت یا قَسم منسوخ ہے، اور وہ اُسے پورا کرنے سے بَری ہے۔ رب اُسے معاف کرے گا۔


اگر کوئی آدمی رب کو کچھ دینے کی مَنت مانے یا کسی چیز سے پرہیز کرنے کی قَسم کھائے تو وہ اپنی بات پر قائم رہ کر اُسے پورا کرے۔


کیونکہ ہمیں یہ جگہ چھوڑ کر بیت ایل جانا ہے۔ وہاں مَیں اُس خدا کے لئے قربان گاہ بناؤں گا جس نے مصیبت کے وقت میری دعا سنی۔ جہاں بھی مَیں گیا وہاں وہ میرے ساتھ رہا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات