Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 63:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 چنانچہ مَیں جیتے جی تیری ستائش کروں گا، تیرا نام لے کر اپنے ہاتھ اُٹھاؤں گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 میں عمر بھر آپ کی سِتائش کروں گا، دعا میں اَپنے ہاتھ اُٹھاکر آپ کا نام لیا کروں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اِسی طرح مَیں عُمر بھر تُجھے مُبارک کہُوں گا اور تیرا نام لے کر اپنے ہاتھ اُٹھایا کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 चुनाँचे मैं जीते-जी तेरी सताइश करूँगा, तेरा नाम लेकर अपने हाथ उठाऊँगा।

باب دیکھیں کاپی




زبور 63:4
7 حوالہ جات  

مَیں عمر بھر رب کی تمجید میں گیت گاؤں گا، جب تک زندہ ہوں اپنے خدا کی مدح سرائی کروں گا۔


مقدِس میں اپنے ہاتھ اُٹھا کر رب کی تمجید کرو!


میری التجائیں سن جب مَیں چیختے چلّاتے تجھ سے مدد مانگتا ہوں، جب مَیں اپنے ہاتھ تیری سکونت گاہ کے مُقدّس ترین کمرے کی طرف اُٹھاتا ہوں۔


تجھے دیکھ کر پہاڑ کانپ اُٹھتے، موسلادھار بارش برسنے لگتی اور پانی کی گہرائیاں گرجتی ہوئی اپنے ہاتھ آسمان کی طرف اُٹھاتی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات