Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 63:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُنہیں تلوار کے حوالے کیا جائے گا، اور وہ گیدڑوں کی خوراک بن جائیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 وہ تلوار کے حوالہ کئے جایٔیں گے، اَور گیدڑوں کا لقمہ بَن جایٔیں گے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 وہ تلوار کے حوالہ ہوں گے۔ وہ گیدڑوں کا لُقمہ بنیں گے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उन्हें तलवार के हवाले किया जाएगा, और वह गीदड़ों की ख़ुराक बन जाएंगे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 63:10
8 حوالہ جات  

تُو ہمیشہ اسرائیلیوں کا سخت دشمن رہا ہے، اور جب اُن پر آفت آئی اور اُن کی سزا عروج تک پہنچی تو تُو بھی تلوار لے کر اُن پر ٹوٹ پڑا۔


اب ہونے دے کہ اُن کے بچے بھوکے مر جائیں اور وہ خود تلوار کی زد میں آئیں۔ اُن کی بیویاں بےاولاد اور شوہروں سے محروم ہو جائیں۔ اُن کے آدمیوں کو موت کے گھاٹ اُتارا جائے، اُن کے نوجوان جنگ میں لڑتے لڑتے ہلاک ہو جائیں۔


اسرائیل کے پہاڑوں پر ہی تُو اپنے تمام بین الاقوامی فوجیوں کے ساتھ ہلاک ہو جائے گا۔ مَیں تجھے ہر قسم کے شکاری پرندوں اور درندوں کو کھلا دوں گا۔


ہمارے لئے لومڑیوں کو پکڑ لو، اُن چھوٹی لومڑیوں کو جو انگور کے باغوں کو تباہ کرتی ہیں۔ کیونکہ ہماری بیلوں سے پھول پھوٹ نکلے ہیں۔


رب کی حیات کی قَسم، رب خود ساؤل کی موت مقرر کرے گا، خواہ وہ بوڑھا ہو کر مر جائے، خواہ جنگ میں لڑتے ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات