Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 61:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 بادشاہ کو عمر کی درازی بخش دے۔ وہ پشت در پشت جیتا رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 آپ بادشاہ کی عمر کو دراز کر دیں، اَور اُن کو زندگی میں بہت سِی پُشتیں دیکھنے کے مواقع بخشیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 تُو بادشاہ کی عُمر دراز کرے گا۔ اُس کی عُمر بُہت سی پُشتوں کے برابر ہو گی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 बादशाह को उम्र की दराज़ी बख़्श दे। वह पुश्त-दर-पुश्त जीता रहे।

باب دیکھیں کاپی




زبور 61:6
7 حوالہ جات  

اُس نے تجھ سے زندگی پانے کی آرزو کی تو تُو نے اُسے عمر کی درازی بخشی، مزید اِتنے دن کہ اُن کی انتہا نہیں۔


کیونکہ تُو اُسے ابد تک برکت دیتا، اُسے اپنے چہرے کے حضور لا کر نہایت خوش کر دیتا ہے۔


رب ہی کی مرضی تھی کہ اُسے کچلے، اُسے دُکھ پہنچائے۔ لیکن جب وہ اپنی جان کو ‌‌قصور کی قربانی کے طور پر دے گا تو وہ اپنے فرزندوں کو دیکھے گا، اپنے دنوں میں اضافہ کرے گا۔ ہاں، وہ رب کی مرضی کو پورا کرنے میں کامیاب ہو گا۔


اے رب، تُو میری میراث اور میرا حصہ ہے۔ میرا نصیب تیرے ہاتھ میں ہے۔


جب قرعہ ڈالا گیا تو مجھے خوش گوار زمین مل گئی۔ یقیناً میری میراث مجھے بہت پسند ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات