Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




زبور 59:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 مجھے بدکاروں سے چھٹکارا دے، خوں خواروں سے رِہا کر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 مُجھے بدکرداروں سے چھُڑائیں اَور خُونخوار آدمیوں سے بچائیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 مُجھے بدکرداروں سے چُھڑا اور خُون خوار آدمِیوں سے مُجھے بچا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 मुझे बदकारों से छुटकारा दे, ख़ूनख़ारों से रिहा कर।

باب دیکھیں کاپی




زبور 59:2
6 حوالہ جات  

اے اللہ، کاش تُو بےدین کو مار ڈالے، کہ خوں خوار مجھ سے دُور ہو جائیں۔


میری جان کو مجھ سے چھین کر مجھے گناہ گاروں میں شامل نہ کر! میری زندگی کو مٹا کر مجھے خوں خواروں میں شمار نہ کر،


لیکن اے اللہ، تُو اُنہیں تباہی کے گڑھے میں اُترنے دے گا۔ خوں خوار اور دھوکے باز آدھی عمر بھی نہیں پائیں گے بلکہ جلدی مریں گے۔ لیکن مَیں تجھ پر بھروسا رکھتا ہوں۔


جب شریر مجھ پر حملہ کریں تاکہ مجھے ہڑپ کر لیں، جب میرے مخالف اور دشمن مجھ پر ٹوٹ پڑیں تو وہ ٹھوکر کھا کر گر جائیں گے۔


ورنہ وہ شیرببر کی طرح مجھے پھاڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گے، اور بچانے والا کوئی نہیں ہو گا۔


کون شریروں کے سامنے میرا دفاع کرے گا؟ کون میرے لئے بدکاروں کا سامنا کرے گا؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات