زبور 59:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 ہر شام کو وہ واپس آ جاتے اور کُتوں کی طرح بھونکتے ہوئے شہر کی گلیوں میں گھومتے پھرتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 میرے دشمن شام کو، کُتّوں کی مانند غرّاتے ہُوئے لَوٹ آتے ہیں، اَور شہر کے گِرد گشت لگاتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 پِھر شام کو وہ لَوٹیں اور کُتّے کی طرح بَھونکیں اور شہر کے گِرد پِھریں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 हर शाम को वह वापस आ जाते और कुत्तों की तरह भौंकते हुए शहर की गलियों में घुमते-फिरते हैं। باب دیکھیں |