زبور 56:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اللہ پر میرا بھروسا ہے۔ مَیں ڈروں گا نہیں، کیونکہ فانی انسان مجھے کیا نقصان پہنچا سکتا ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اِسی خُدا پر میرا توکّل ہے اِس لیٔے میں نہ ڈروں گا، اِنسان میرا کیا بِگاڑ سَکتا ہے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 میرا توکُّل خُدا پر ہے۔ مَیں ڈرنے کا نہیں۔ اِنسان میرا کیا کر سکتا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 अल्लाह पर मेरा भरोसा है। मैं डरूँगा नहीं, क्योंकि फ़ानी इनसान मुझे क्या नुक़सान पहुँचा सकता है? باب دیکھیں |